National

Increase was due to increased winter holidays in cold weather

Peshawar (94 news) خیبر پختونخواہ حکومت نے سردی کی شدت میں اضافے کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے مشیر برائے تعلیم ضیاءاللہ بنگش کی جانب سے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر سکولوں کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعطیلات میں اضافے کے فیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی سکولوں پر ہوگا۔

خیال رہے کہ خیبر پختونخوا میں 22 All provinces Dec government and private schools began winter vacation. KPK in educational institutions 31 Had announced the December holidays in the mountains 22 Dsmbrsy 29 February school was declared closed.

More

Related news

Leave a Reply

Close