قومی

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی گرفتار

 کراچی (94 نیوز) پی ٹی آئی رہنماء و تحریک انصاف اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس 8 میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا، کراچی پولیس نے حکام بالا سے خصوصی احکامات ملنے پر کارروائی کی۔پی ٹی آئی رہنما کو درخشاں تھانے منتقل کیا گیا ہے۔تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button