National

Getting an investigation from former deputy prosecutors is a bigger fraud than Broadsheet: Maryam Aurangzeb

Islam Abad(94 news) پاکستان مسل لیگ ن نے براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے جسٹس(T) Azmat rejects Saeed's appointment

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہیں سے کرانا انصاف کا قتل ہے،عمران خان ہمت کرکے قوم کوبتائیں کہ آپ کو این آر او چاہیے ،سابق ڈپٹی پراسیکیوٹرسے ہی تحقیقات کرانا، براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے، مریم اورنگزیب نے کہاکہ جسٹس (T) عظمت سعید متنازعہ شخصیت اور معاہدہ کرنے والوں میں شامل تھے،جسٹس(T) شیخ عظمت سعید شوکت خانم ہسپتال بورڈ آف گورنرز کے رکن ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close