قومی

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کرگئے

لاہور (94 نیوز) سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی لاہور میں انتقال کرگئے۔

سردار آصف احمد علی کافی عرصے سے علیل تھے اور وہ سیاست سے کنارہ کشی کرچکے تھے۔

سردار آصف احمد علی کا انتخابی حلقہ قصور تھا۔ ان کا شمار بردبار سیاست دانوں میں ہوتا تھا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close