National

Former MNA Mian Farooq's daughter dies

Faisalabad (94 news) سابق ایم این اے میاں محمد فاروق کی صاحبزادی، سابق چئیرمین ضلع کونسل میاں معظم فاروق اور ضلعی صدر پاکستان مسل لیگ(The) میاں قاسم فاروق کی ہمشیرہ، سابق ایم این اے میاں عبدالمنان کے بھانجے میاں اسمعیل کی زوجہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
انکی نماز جنازہ آج 9 January 2021 بعد نماز عشاء 7:15 بجے فیضان مدینہ مسجد سوساں روڈ میں ادا کی جائے گی۔ جبکہ دوسری نماز جنازہ 247 ر۔ب میانی میاں محمد فاروق کے ڈیرہ پر رات 08:30 بجے ادا کی جائے گی،

More

Related news

Leave a Reply

Close