National
Riaz Hussain Anjum's action against gran vendors


Faisalabad (94 news) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے کھانے پینے کی اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے کی پاداش میں دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کروا دئیے اور گرانفروشوں کو 20 Fined Rs.
ریاض حسین انجم نے جناح کالونی،گلبرگ ودیگرمختلف علاقوں کی مارکیٹوں وبازاروں میں کھانے پینے کی بنیادی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 45۔انسپکشنز کیں اور مقررہ سے زائد نرخوں پر فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ ہونے کی پاداش میں ایکشن لیا۔