قومی

ریاض حسین انجم کا گرانفروشوں کے خلاف ایکشن

فیصل آباد (94 نیوز) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے کھانے پینے کی اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے کی پاداش میں دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کروا دئیے اور گرانفروشوں کو 20 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

ریاض حسین انجم نے جناح کالونی،گلبرگ ودیگرمختلف علاقوں کی مارکیٹوں وبازاروں میں کھانے پینے کی بنیادی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 45۔انسپکشنز کیں اور مقررہ سے زائد نرخوں پر فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ ہونے کی پاداش میں ایکشن لیا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close