National

Riyaz Hussain Anjum's visit to different markets and bazaars, fines to wholesalers

Faisalabad(94 news) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے مختلف مارکیٹوں وبازاروں میں پھل وسبزیاں اور کریانہ کی اشیاء سمیت چکن کی اوورچارجنگ پر گرانفروشوں کو 15 Fined Rs.

انہوں نے مدینہ ٹاؤن،سوساں روڈ،جڑانوالہ روڈودیگر علاقوں میں نرخنامے آویزاں نہ ہونے کی شکایات پر مختلف مقامات پر 52۔انسپکشنز کیں اورخلاف ورزی پر ایکشن لیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close