قومی

ریاض حسین انجم نے نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر مقدمات درج کروادئیے

فیصل آباد (94 نیوز) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے دوران انسپکشن نرخنامے آویزاں نہ کرنے پر 2 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرادیئے۔

انہوں نے جڑانوالہ روڈ اور مدینہ ٹاؤن میں مارکیٹوں وبازاروں میں پھل وسبزیوں کی دکانوں وریڑھیوں پر اشیاء کے نرخ چیک کئے اور35 انسپکشن کے دوران پرائس کارڈ آویزاں نہ ہونے پر مقدمات درج جبکہ 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close