قومی

بلے کا نشان بحال ہونے پر الیکشن کمیشن نے سرجوڑلئے

اسلام آباد (94 نیوز) پی ٹی آئی کو بلے کا نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں طویل اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ کے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر کل دوبارہ اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button