قومی

رضوان نذیر کو ڈی جی ایف ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا

فیصل آباد (94 نیوز) حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے رضوان نذیر کو ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔

انہوں نے فوری طور پر اپنی اضافی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ حکومت پنجاب کے اس فیصلے سے ایف ڈی اے کے بجٹ سمیت دیگر زیر التوا محکمانہ امور کو جلد نپٹانے میں مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے رضوان نذیر نے عوامی ریلیف کی تیز رفتار فراہمی اور ترقیاتی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا عزم۔کیا ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close