قومی

ذی الحجہ کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ، عیدالاضحیٰ 22 کو ہوگی: محکمہ موسمیات

لاہور (تعلیم ٹی وی آن لائن) ماہرین موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ذی الحجہ کا چاند 12 اگست کو نظر آسکتا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ذیقعد کا مہینہ 29 دنوں کا ہوگا جس کے باعث ذی الحجہ کا چاند اتوار 12 اگست کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ پیر13اگست کوہوگی جبکہ عیدالاضحی 22 اگست کوہونے کا امکان ہے۔ ۔ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج (ہفتہ کو) دوپہر کے وقت چاند کی پیدائش ہونا شروع ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button