National

Announcement of public holiday on death anniversary of Zulfikar Ali Bhutto

Karachi(94 news) ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اپریل کو سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

4 اپریل بروز جمعرات سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے جبکہ وفاقی ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button