قومی

میٹرک کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو کیا جائے گا

فیصل آباد (94 نیوز) پنجاب ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ﻣﯿﭩﺮﮎ 2019 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 15 جولائی ﮐﻮ ﺩﻥ 10 ﺑﺞ ﮐﺮ 10 ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک 2019 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 15 جولائی کو دن 10 بجکر 10 منٹ پر کریں گے، اس سلسلہ میں تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا، اور فیصل آباد کے تعلیمی بورڈ کی تقریب بورڈ کے ہال میں منعقد ہوگی، جس میں سیاسی شخصیات کو بطور مہمان مدعو کیا جائے گا، اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات اور خصوصی میذلز بھی تقسیم کئے جائیں گے،

طلباء و طالبات اپنے نتائج ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐر سکیں گے۔ جس کے لئے تمام بورڈز نے اپنے خصوصی نمبرز بھی جاری کردئے ہیں،
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ”ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ” ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button