Urdu News
دی روٹس گرامرسکول،، میں انٹر سکولز کراٹے چیمپین شپ – مہمانِ خصوصی چئیر مین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان خالد حیات کموکا
دی روٹس گرامرسکول،، میں انٹر سکولز کراٹے چیمپین شپ کے مہمانِ خصوصی چئیر مین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان خالد حیات کموکا سیکرٹری جنرل چوہدری محمد سلیم ، خالد عبداللہ غازی اور د یِگرمقابلہ جات دیکھ رہے ہیں-
The Roots Grammar School Faisalabad , Karate Championship 2016
Khalid Hayat Kamoka Chief Guest Chairman APS
Watch Latest News Updates Pakistan – Educational News Online TaleemTV Pakistan.
www.taleemtv.com