کھیل

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت لیا, بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ (94نیوز) آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوئے محمد عامر کی جگہ محمد حسنین کو شامل کیا گیا ہے جو کہ آج ڈیبیو کریں گے ۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کاکہناتھا کہ آسٹریلیا کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button