قومی

دنیا بھارتی عزائم کو سمجھ چکی،مقبوضہ وادی میں بھارت کی گرفت بتدریج کمزور ہوتی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(94 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اب دنیا بھارتی عزائم کو سمجھ چکی ہے، مقبوضہ وادی میں بھارت کی گرفت بتدریج کمزور ہوتی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ بھارتی قابض افواج نہتے کشمیریوں میں خوف پھیلا رہی ہیں، نوجوانوں کوجعلی مقابلوں میں ریاستی دہشتگردی کانشانہ بنایا جارہا ہے۔شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے مقتولین کو دہشتگردبنا کر پیش کیاجاتا ہے،ان پر جھوٹے مقدمات درج کئے جاتے ہیں،اب دنیا بھارتی عزائم کو سمجھ چکی ہے،مقبوضہ وادی میں بھارت کی گرفت بتدریج کمزور ہوتی جارہی ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close