National

Preparations to build a new city in Punjab in the style of Dubai

Lahore (94 news) Punjab Chief Minister Usman Bazdar has decided to build a modern city in the style of Dubai north of Lahore. The new city will cover an area of ​​more than 100,000 acres. A large lake and three barrages will also be constructed in the new city. Will issue an ordinance for stay.

According to details, Punjab Chief Minister Sardar Usman Bazdar has approved the setting up of River Ravi Front Authority to build a state-of-the-art Dubai-style city north of Lahore.
پنجاب حکومت اتھارٹی کے قیام کیلئے آرڈیننس جاری کرے گی اور وزیراعلیٰ اتھارٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ ریورراوی فرنٹ اتھارٹی لاہور کے شمال میں نیا شہر بسانے کیلئے کام کرے گی۔

نیا شہر دبئی کی طرز پر بسایا جائے گا جو ایک لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط ہوگا۔ نجی شعبے کی طرف سے اس منصوبے میں پانچ ہزار ارب روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

نئے شہر میں ہائی رائز بلڈنگز بنائی جائیں گی۔ نیا شہر بسنے سے لاہور شہر میں ماحولیات، پانی اور ٹریفک کے مسائل پر قابو پایہ جاسکے گا۔ نئے شہر میں ایک بڑی جھیل بھی بنائی جائے گی اورتین بیراج بھی بنیں گے۔ واضح رہے گزشتہ روز گزشتہ روز وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید نے بھی صدر مملکت عارف علوی سے اسلام آباد میں ملاقات کی تھی۔
جس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ میاں محمود الرشید نے صدر مملکت کو پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں آئندہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر گھروں کی تعمیر کا آغاز ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گھروں کی تعمیر کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کا تعاون بھی حاصل کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ہاؤسنگ سے متعلقہ پالیسیاں سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مرتب کی جارہی ہیں۔ صدر مملکت نے ہاؤسنگ سیکٹر کی بہتری کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات کو سراہا اور نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں نجی شعبے کو بھرپور سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button