international

'Executed grftarahm heard the leader of the' Islamic State '

Baghdad(94 news)Iraq, a military court death sentences global terrorist group 'Islamic' chief Abu Bakr al-Baghdadi kmandrasmaayl a key militant leader and vice-called althauy.

عرب میڈیا کے مطابق عراق کی جوڈیشل کمیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ الکرخ کی فوجی عدالت نے دہشت گرد اسماعیل العوان سلمان التہاوی کوایک دوسری عدالت کی طرف سے دی گئی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اسماعیل التہاوی کو دہشت گردی کے جرائم میں ملوث ہونے پر سزائے موت دی جائے، اسماعیل التہاوی دہشت گرد تنظیم ’’ داعش ‘‘میں اہم عہدوں پر فائز رہا ، اس نے’’ داعش‘‘ کی قائم کردہ الافتاء کمیٹی اور تنظیم کے درسی اور تعلیمی نظام کیلیے قائم کردہ کمیٹی کے رکن کے طورپر بھی کام کیا،وہ عراق سے فرار ہوکر شام چلا گیا تھا جہاں اس نے وہاں کے قبائل کے ساتھ اپنے تعلقات قائم کئے اور وہاں سے ترکی فرار ہوگیا۔ عراق اور شام میں’’ داعش‘‘ پر سرزمین تنگ ہونے کے بعد ترکی میں بھی اس کا تعاقب کیا گیا اور ترکی انٹیلی جنس کی معاونت سے اسے حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags
More

Related news

Leave a Reply

Close