قومی

خیرپور،مہران ہائی وے پر آئل ٹینکر،وین اور کار میں تصادم،3 مسافر جاں کی بازی ہار گئے،5 زخمی

خیرپور(94نیوز)مہران ہائی وے پر آئل ٹینکر،وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مسافروین خیرپور سے کراچی جا رہی تھی کہ مہران ہائی وے پر آئل ٹینکر،وین اورکار میں تصادم ہو گیا،جس میں 3 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔مقامی لوگوں نے اپنے مدد آپ کے تحت جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button