National

The blood turned white. The elder brother killed the younger one

Orange Market(94 news) نارنگ منڈی میں معمولی تلخ کلامی پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ نارنگ منڈی کے نواحی گاؤں مہتہ سوجا میں مین روڈ پر پنکچر کی دوکان پر پیش آیا جہاں دونوں بھائی پنکچر کی دوکان پر اکٹھے کام کرتے تھے پنکچر لگانے سے معمولی تلخ کلامی ہوئی جس پر بڑے بھائی قیصر نے چھوٹے بھائی ناصر کو کلہاڑیوں کے پے در پے وار سے قتل کر دیا ناصر موقع پر جاں بحق ہو گیا مقامی پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button