بین الاقوامی
اسرائیلی بھی نتین یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے


یروشلم (94 نیوز) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلیوں نے وزیراعظم نتین یاہو کیخلاف مظاہرہ کیا۔
اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہر بینرز تھامے مظاہرین نے انکے خلاف نعرے بازی کی۔ بینرز پر نیتن یاہو اسرائیلی ریاست کیلئے سب سے بڑی تباہی ہے جیسے نعرے درج تھے، وزیراعظم نتین یاہو خطرناک ہیں اور استعفیٰ دیں۔



