National

The major announcement for the students to finish matric exams

Lahore (94 news) Metric O 'level students will be able to test finished exams.

Students graduating from matriculation exams will give details now and Level Test. Students graduating students from matriculation exams at the University of Cambridge's style 25 From 31 Will be able to test until July. Urdu, English, Mathematics, Physics, Chemistry and Biology 100 نمبر کا تھیوری امتحان دے سکیں گے۔ پرچہ جات دسویں جماعت کے سلیبس کے مطابق ہوں گے جبکہ ڈیٹ شیٹ اُن دو ہزار طلبا و طالبات کو ارسال ہو گی جو پہلے رجسٹریشن کروائیں گے۔ یہ امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی جانب سے منعقد ہوں گے۔ طلبا وطالبات اس امتحان کے لیے سترہ جولائی تک اپنا فارم لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کر کے جمع کروا سکتے ہیں۔

لاہور بورڈ کے مطابق اس امتحان میں شرکت کرنے والے طلبا و طالبات کو اسناد دی جائیں گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ حکومت نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کو او لیول اور اے لیول کے برابر لانے کے لیے اہم اقدامات کرنا شروع کر دئے ہیں۔ رواں ماہ کے آغاز پر ہی پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کرانے کی منظوری دے دی تھی۔پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سسٹم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے نمبروں کی دوڑ کو ختم کر کے گریڈ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ گریڈ سسٹم شروع کرنے کا مقصد میٹرک،انٹر میڈیٹ کو او لیول اور اے لیول کے برابر لانا تھا۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا تھا کہ اس کے بعد طلباء کی کارگردگی نمبروں کی بجائے اے،بی،سی گریڈ کے تحت تصور کی جائے گی۔ تاہم اب میٹرک امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبا کے لیے او لیول ٹیسٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close