قومی

سابق وزیر خارجہ وسابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے

اسلام آباد (94 نیوز) سابق وزیر خارجہ و سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے۔

گوہر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے والد اور سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبزادے تھے۔ گوہر ایوب کی نمازِ جنازہ کل دوپہر ہری پور میں ان کے آبائی گاؤں ریحانہ میں ادا کی جائےگی۔

گوہر ایوب کچھ عرصے سے علیل اور اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِعلاج تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button