National

The government continues to post Kanji Punjab School Education Council

حکومت والدین کو سکول سربراہان کے ساتھ لڑانا چاہتی ہے، سکول سربراہان

Lahore(94news) حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نجی تعلیمی اداروں میں فیسوں کو کنٹرول کرنے کے لئے سکول کونسلز بنانے کا مراسلہ جاری کردیا

All educational institutions in the private educational institutions by the government Post the details of the construction of school councils have been directed 15 School councils will within days and were directed to represent the parents.

School councils are established under the Punjab Private Education Institution Act, school councils are drawn complaints relating to private educational institutions.

ادھر نجی تعلیمی اداروں کی تنظیموں کے سربراہان نے کہا ہے کہ حکومت کا یہ قدم سکول سربراہان کو والدین کے ساتھ لڑانے کی سازش ہے، جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں، انہوں نے کہا ہے کہ دنیا میں ایسا کہیں بھی نہیں ہوتا کے جس کا مقدمہ ہو وہی منصف بن جائے، انہوں نے کہا کہ حکومت سرکاری تعلیمی اداروں کو معیار کے ذریعہ آگے لائے نہ کہ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سازشیں کرکے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے جائیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام تعلیمی بورڈز کا تمام خرچہ نجی تعلیمی اداروں کے سر پر پے، نجی تعمی ادارے بھاری ٹیکسز ادا کرتے ہیں اسکے باوجود حکومت کو نجی تعلیمی اداروں کو تنگ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button