National

The biggest news so far Pakistan's Sharif

Islam Abad (94news) Commander NOC has been issued special directives of the Prime Minister of the Islamic coalition Sharif, Pakistan's former Army Chief 8 Before the Cabinet was new NOC issued after it has been approved and submit NOC Supreme Court.

ذرائع کے مطابق فخر پاکستان، سابق آرمی چیف راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ برقرار رکھنے کیلئے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان کے سابق سپہ سالار راحیل شریف کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور عوام کی رائے میں راحیل شریف کا اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ ہونا پاکستان کیلئے فخر کا باعث ہے۔ یہ راحیل شریف ہی تھے جن کی کاوشوں سے پاکستان میں دہشت گردی کے ناسور پر بہت حد تک قابو پایا گیا۔ جبکہ بین الاقوامی سطح پر راحیل شریف کی خصوصی کاوشوں کے باعث ہی اسلامی ممالک دہشت گردی کیخلاف مشترکہ اتحاد بنانے پر راضی ہوئے۔

بعد ازاں ان کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے سعودی حکومت نے راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کا سپہ سالار بنانے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے سابق آرمی چیف اور اسلامی اتحادی فوج کے سپہ سالار راحیل شریف 2016 I moved to Saudi Arabia after his retirement from the army, where they lead the coalition. However, Sharif has been issued for the coalition government led by the NOC of Pakistan today 15 I ended January.
More

Related news

Leave a Reply

Close