National

The government allowed Bilawal Bhutto to meet Shahbaz Sharif

Lahore(94 news) حکومت نے بلاول بھٹوکو شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت دیدی۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے شہبازشریف سے جیل میں ملاقات کیلئے درخواست دے رکھی تھی، حکومت نے بلاول بھٹو کو شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت دیدی، بلاول بھٹو کل شہبازشریف سے جیل میں ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو ن لیگ کے صدر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کریں گے،دونوں کے درمیان ملاقات کل 2 Hour 5 بجے کے درمیان کوٹ لکھپت جیل میں ہوگی۔

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے بلاول کی آمد سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ کو خط لکھ دیا، بلاول کے ہمراہ شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ بھی ہونگے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close