NationalCommerce

Government in petroleum levy 10 Rejected the proposal for an immediate reduction of up to Rs

Islam Abad(94 news) The government in the petroleum levy 10 روپے تک فوری کمی کی تجویزمسترد کردی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم لیوی میں 10 روپے تک فوری کمی کی تجویزمستردکردی ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوگا۔

قبل ازیں یہ کہا جارہاتھا کہ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 Per liter is likely to decline.

حکومت نے گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ 25 Rs. 58 پیسے تک بڑھا دی تھیں۔ اس اضافے کے بعدپٹرول کی فی لٹر قیمت 100 Rs. 10 پیسے ہو گئی ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close