قومی

حفیظ شیح کی تبدیلی سے حالات نہیں بدلیں گے، کپتان بدلنا ہوگا، امیر مقام

اسلام آباد(94 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ حفیظ شیح کو تبدیل کرنے سے ملک کے حالات نہیں بدلیں گے۔ اسکے لئے کپتان کو بدلنا ہوگا۔

امیر مقام کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں بلکہ ایک تحریک تھی، ہم سب الگ الگ انتخابی نشانات سے الیکشن لڑیں گے، پیپلزپارٹی کو مرکز میں بھی ساتھ دینا چاہیے تھا ،کچھ بھی ہو مسلم لیگ ن پیچھے نہیں ہٹے گی ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close