National

جھمرہ پریس کلب کے صدر اور انکا بیٹانامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

Czech JھMrہ (94 نیوز،میاں آصف) چک جھمرہ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چک جھمرہ پریس کلب کے چئیرمین شفیق احمد سندھو اور بیٹا حسن شدید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال جھمرہ منتقل کر دیا گیا لیکن زخموں کی شدت کی وجہ سے اب انہیں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا ہے،
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے، لیکن تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button