National

He decided to respond, waiting for India surprise, Major Asif Ghafoor

Rawalpindi(94news)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ فیصلہ کرلیاہے کب اور کہاں جواب دینا ہے؟ بھارت سرپرائز کا انتظار کرے ۔

According to the press conference of DG ISPR Major General Asif Ghafoor said that the India R and 21 Minutes show within Pakistan's airspace, the stress on the situation between India and Pakistan taking a few days, he said that a wise enemy is better than a foolish friend, our misfortune is that our neighboring India rivalry I was stupid and takes recourse to these lies that the Prime Minister's response was that if attacked would think the answer is yes gy.dy said the ISPR 14 Tension increased after February when they are patrolling, kmbt air patrolling in the air all the time, 14 Since February in Cape space mission, professional work remains walks.

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ان کی فارمیشن چار سے پانچ ناٹیکل میل اندر آئی جنہیں پاکستان ایئر فورس نے چیلنج کیا، بھارتی طیاروں نے جاتے ہوئے پے لوڈ ڈراپ کیا ، ان کے چار بم جبہ کے مقام پر گرے۔ رات کو ہمارا کمبٹ مشن قریب تھا جب سیالکوٹ میں پہلی بار بھارتی طیارے ریڈار پر آئے، ہماری فورس نے انہیں چیلنج کیا لیکن وہ قریب نہیں آئے اور اپنی حدود میں رہے۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ایک بھارتی فارمیشن اوکاڑہ بہاولپور سیکٹر میں ریڈار نے نوٹ کی، اگر یہ ہماری کسی بھی ملٹری پوزیشن پر اسٹرائیک کرتے تو ایئرفورس کی فائٹ ہوتی۔ اگر یہ مورچے پر اٹیک کرتے تو فوج اور ایئرفورس تیار ہے، اگر آرمی کی پوسٹ پر سٹرائیک ہوتی تو یونیفارم اہلکاروں کی شہادت ہوتی لیکن ان کا مقصد سویلین کو نشانہ بنایا تھا تاکہ وہ دعویٰ کرسکیں کہ انہوں نے دہشتگرد کیمپوں پر حملہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول کی طرف آتے ہوئے اور واپس جاتے ہوئے 4 Minutes take, if l do not strike the IOC did not have air fight. India 350 Claim more terrorists killed, but I say no broken a brick, if there is any building or 10 لوگ بھی مرے ہوتے تو وہاں ملبہ ہوتا، لاشیں ہوتی، خون ہوتا لیکن جھوٹ کے کوئی پاوں نہیں ہوتے۔ہم نے پہلے بھی بھارت کے جھوٹ کو بے نقاب کیا اور آئندہ بھی کریں گے اور ہم بھارت کے جھوٹ کا جواب سچ سے دیں گے۔ ہم بھارت کی طرح غیر جمہوری ملک نہیں بلکہ ایک جمہوری ملک ہیں اور پوری قوم اور سیاسی جماعتیں یکجا ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے حملہ نہیں در اندازی کی اور اب ہماری باری ہے، پہلے بھی کہا تھا کہ بھارت ہمیں کبھی سرپرائز نہیں کر سکتا لیکن ہم بھارت کو سرپزائر کر سکتے ہیں، اب بھارت انتظار کرے ، ہماری طرف سے مختلف انداز میں جواب دیا جائیگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button