the game

West Indies tour of South Africa, West Indies struggled in the first Test

گروس ازلٹ (94 news) ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں کھیلی جا رہی ہے، جہاں پہلے میچ میں میزبان ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے ۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا اور پوری ٹیم 40.5 Overs 97 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ ویسٹ انڈیز کے 5 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے ۔ اوپنر کپتان کریگ بریتھ ویٹ 15، شائی ہوپ 15، نکروماہ بونیر 10، روسٹون چیز 8رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ جیسن ہولڈر 20 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ اسکورکرنے والے کھلاڑی ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close