National

Jinnah House attack, list of women present on the spot ready

Lahore (94 news) 9مئی کو جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی فہرست تیار کر لی گئی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پولیس نے 3 سو سے زائد خواتین کی فہرست تیار کر لی ہے، خواتین کی فہرست ٹیکنیکل اور انٹیلیجنس ذرائع کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔ نگراں حکومت سے منظوری کے بعد ان خواتین کی گرفتاری شروع کی جائے گی.

یاد رہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آج رات اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کو بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں ایک سیاسی جماعت سے متعلق اہم شواہد پیش کیےجائیں گے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close