تقریبات/سیمینارزقومی

صوبائی محتسب پنجاب میں عوامی شکایات بارے اجلاس، صدارت کاشف رضا اعوان نے کی

فیصل آباد (94 نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹرزکاشف رضا اعوان اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبداللہ محمود نے صوبائی محتسب پنجاب کی طرف سے موصولہ عوامی شکایات کے حل کی پیشرفت کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی اور محکموں کو شکایات کے تیز رفتار حل کی ہدایت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہیڈ کوارٹرز نے ضلعی محکموں کو موصولہ شکایات حل کرکے تعمیلی رپورٹ سے آگاہ کرنے کی تاکیدکی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button