National

Justice Jamal Khan Mandokhel takes oath as Supreme Court judge, bringing total number of judges to 16

Islam Abad (94 news) جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا ، چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے حلف لیا۔

سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لینے کی تقریب میں ججز ، وکلاء، لاءافسران اور عدالتی عملے نے شرکت کی ، جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی مجموعی تعداد 16ہو گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button