قومی

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا، ججز کی مجموعی تعداد 16ہو گئی

اسلام آباد (94 نیوز) جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا ، چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے حلف لیا۔

سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لینے کی تقریب میں ججز ، وکلاء، لاءافسران اور عدالتی عملے نے شرکت کی ، جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی مجموعی تعداد 16ہو گئی ہے ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close