National

When will the educational institutions open? The decision will be made today

Islam Abad (94 news) Educational institutions across the country 29 مارچ کو کھلیں گے یا نہیں؟ اسلام آباد میں این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہوگا، وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 30 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 thousand 965 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 hundred thousand 37 thousand 42 ہوگئی۔

گذشتہ 24 During hours 3 thousand 301 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 hundred thousand 2 ہزار 743، سندھ میں 2 hundred thousand 63 ہزار 664، خیبر پختونخوا میں 81 ہزار 204، بلوچستان میں 19 ہزار 374، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 975، اسلام آباد میں 53 thousand 136 جبکہ آزاد کشمیر میں 11 thousand 946 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 98 hundred thousand 95 thousand 515 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 During hours 38 thousand 282 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 5 hundred thousand 86 thousand 228 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 thousand 564 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 30 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 13 thousand 965 ہوگئی۔ پنجاب میں 6 ہزار 48، سندھ میں 4 ہزار 482، خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 238، اسلام آباد میں 552، بلوچستان میں 203، گلگت بلتستان میں 103 اور آزاد کشمیر میں 339 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button