National

More winter vacation in educational institutions has increased more than a week

School closed due to heavy snowfall

Quetta (94 news) تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں ایک ہفتے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا،

بلوچستان کے گرم علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم جنوری کی بجائے اب جنوری کو کھلیں گے، فیصلہ سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم بلوچستان نے بلوچستان کے گرم علاقوں میں سردی کی چھٹیوں میں دس روز کا اضافہ کر دیا ہے۔

According to the new notification has been issued tropical public school January 2020 Ten Jan 2020 Will remain closed. Holiday has been increased due to the increase in the cold, before 21 December 2019 کو اسکول کی چھٹیوں مین اضافہ کیا گیا تھا ۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق قلات منفی 5 ، کوئٹہ منفی 3 And lower temperatures than in Zhob 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، کوئٹہ میں ٹھنڈی ہوائیں بھی چل پڑیں ایسے میں شہریوں نےسلیمانی چائے کا استعمال شروع کردیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close