international

Turkey kurunasymtasrhunyuala world 14 Th became bramlk

Ankara (94 news) دنیا بھر کی طرح ترکی میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں جہاں تیزی سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ترکی میں اب تک کورونا وائرس کے 7 thousand 402 متاثرہ مریض سامنے آچکے ہیں۔ مریضوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث ترکی کورونا سے متاثر ہونے والا دنیا کا 14 واں بڑا ملک بن چکا ہے۔

دنیا بھر میں پھیلی یہ وبا ترکی میں بھی قیمتی انسانی زندگیاں نگل رہی ہے۔ ترکی میں اب تک کورونا کے وار سے 108 افراد اپنی جانیں گنواچکے ہیں۔

دوسری جانب ترکی میں کورونا کی وبا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 70 ہے۔ یہاں کورونا وائرس سے متاثرہ 445 مریض ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close