internationalInteresting and strange

Heavy snowfall in Turkey, animals froze

Ankara (94 Heavy snowfall in Turkey, animals froze) ترکی میں حالیہ برف باری کے نتیجے میں بعض مقامات پر حیوانات برف میں دب گئے اور کئی مقامات پر برف میں ہی منجمد ہوگئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ برف باری میں منجمد ہونے والے جاندار مجسموں کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ترکی کے ایک صوبے کی سڑکوں پر گدھوں کے جمنے کی ویڈیوبھی شیئر کی گئی ہے۔

ٹویٹ کرنے والوں نے کہا کہ یہ ویڈیو ترکی کے وان صوبے کی ہے جہاں سال کے اس وقت ملک میں کم درجہ حرارت کے نتیجے میں شدید برف باری ہوتی ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close