قومی

ترکی سے امدادی سامان کے2جہاز کل کراچی پہنچیں گے

کراچی (94 نیوز) پاکستان میں حالیہ سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ جس پر نہ صرف پاکستانی عوام سیلاب زدگان کی مدد کررہے بلکہ ترکی سے بھی امدادی سامان لے کر2جہاز کل کراچی پہنچیں گے، کراچی میں ترکی کے قونصل جنرل امدادی سامان پاکستانی حکام کے حوالے کرینگے۔

ترکی کی جانب سے امدادی سامان میں خیمے،ادویات اور دیگر اشیا شامل ہیں ۔ خیال رہے کہ وزیراعظم کی ترکی کے صدر طیب اردوان سے ٹیلیفونک گفتگوہوئی تھی جس میں وزیراعظم نے ترکیہ کے صدر کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا تھا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close