international

Turkey airstrike on Kurdish fighters in Syria 20 Dead

Ankara (94 news) Turkey launched an aerial attack on a training camp of Kurdish fighters in Syria 20 کرد جنگجو ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ترکیہ کے فضائی حملے میں زخمی ہونیوالوں میں سے 15 کی حالت تشویشناک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ شام میں داعش اور حکومتی افواج کے درمیان طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی کے درمیان ملک کے شمال مشرقی علاقے میں کردوں نے اپنی ایک نیم خودمختار ریاست قائم کرلی ہے۔ ترکیہ میں بھی یہ علیحدگی پسند کردستان ورکرز پارٹی کے نام سے کام کر رہے ہیں جسے ترک اور اس کے مغربی اتحادیوں نے دہشت گرد گروپ کے طور پر درج کیا ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close