قومی

بیگم کلثوم نواز کا یوم وفات اور نواز شریف کا یوم پیدائش بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کیساتھ

لاہور(94 نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی اور ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔بیگم کلثوم نواز کاانتقال 11ستمبر کو ہوا جبکہ اسی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا بھی یوم وفات ہے ۔دوسری طرف سابق وزیراعظم نواز شریف کا یوم پیدائش 25دسمبر اور یہی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا بھی یوم پیدائش ہے ۔

Tags
مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close