National

Daughter kyaguaءka filing a case with the police woman was treated shamefully

Faisalabad(94 news) Millat Town police station in Faisalabad woman cut hair targeting violence.

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں خاتون نے بااثر ملزمان کے خلاف اپنی بیٹی کے اغواء کا مقدمہ درج کرایا تو پولیس بھی مخالفین کے ساتھ مل گئی۔ متاثرہ خاتون رابعہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس کی جانب سے مخالفین سے صلح پر مجبور کیا جا رہا ہے میرے انکار کرنے پر خاتون پولیس افسر ایس ایچ او ارم شاہ نے زبردستی قینچی سے سر کے بال کاٹ دیے۔خاتون کا کہنا تھا کہ مخالف پارٹی کے کہنے پر پولیس نے مجھے بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ متاثرہ خاتون نے انصاف کے حصول کے لیے سی پی او کو درخواست دے دی جبکہ علاقہ مجسٹریٹ تھانہ ویمن نے متاثرہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close