the game

India had Australia in the second One Day International match 341 Given off target

Rajkot (94 news) بھارت نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کیلئے 341 رنز کا ہدف دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق ساﺅراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 50 Overs 6 On wickets 340 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے شیکھر دھون نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 96 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ دیگر بلے بازوں میں روہت شرما نے 42، ویرات کوہلی نے 78، شریاس ائیر نے 7، لوکیش راہول نے 80، منیش پانڈے نے 2 اکور رویندرا جدیجہ نے 20 Scored.

آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زامپا سب سے کامیاب باﺅلر رہے جنہوں نے 10 Overs 50 Exchange runs 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ کین رچرڈسن نے 10 Overs 73 Exchange runs 2 England won.

واضح رہے کہ میچ کیلئے بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما، شیکھر دھون، لوکیش راہول، شریاس ائیر، منیش پانڈے، رویندرا جدیجہ، محمد شامی، نودیپ سائنی، کلدیپ یادیو اور جسپریت بمرا شامل ہیں۔

آسٹریلین ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، مارنوس لابوشین، سٹیو سمتھ، ایشٹن اگر، ایلکس کیری، ایشٹن اگر، پیٹ کومنز، مچل سٹارک، کین رچرڈسن اور ایڈم زامپا شامل ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close