international

Donald Trump said in favor of Pakistan in India, Indian media chagrin up

Mumbai (94 news)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے دورے میں اپنی تقریر میں پاکستان کی تعریف کی تو یہ بات بھارتی میڈ یا کو ہضم نہ ہوئی،گھر آئے مہمان کو ہی سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں میزبان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ماننا ہے کہ ”امریکہ فرسٹ “،وہ سب سے پہلے امریکہ کو دیکھتے ہیں اور اس بیان پر بھی امریکی صدر نے ’امریکہ فرسٹ‘کے اصول پر عمل کیا ،دہشت گردی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ نے جس قسم کیا بیان دیا ،اس میں انہوں نے اپنے ملک اور اپنی سوچ کا ذکر کیا اور بھارت میں پاکستان کی تعریف کر کے چلتے بنے ۔پروگرام میں موجود بھارتی پینلسٹ نے کہا کہ اس سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں کہ وہ اپنے مفادات کو دیکھیں ،ہر کوئی اپنے مفادات دیکھتا ہے لیکن میری سرزمین پر کھڑے ہو کر پاکستان کے بارے میں اتنی گرمجوشی کے ساتھ بیان دینے کی کیا ضرورت تھی ،اس پر چپ بھی رہا جا سکتا تھا ،بولنے کی ضرورت کیا تھی ؟ایک موقع ہوتا ہے بات کرنے کا،وہ اس موقع پر پاکستان کو پیغام دے رہے تھے کہ بھارت سے ہمارے رشتے بڑھنے سے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، میں نے اس سٹیج سے پیغام دے دیا کہ آپ کے اور ہمارے اچھے رشتے ہیں ۔

Program host is defined when the head of one of the panelists questioning the most powerful country in the world, India Pakistan, prompting if it is directly related to Pakistan, I am wrong .The program after that statement, the President of India to reconsider its policy under which we wanted to isolate Pakistan, said the panelists.

The Ahmedabad said the President in his address to the ceremony called 'Namaste Trump' stadium that America Pakistan taking action against militants in terrorist organizations aursrhdy areas together and working very positively with the US Pakistan ".He said: our relations with Pakistan are very good, thanks to the efforts of the possibilities for improvement with Pakistan." he said he is optimistic about reducing stress and stability in South Asia.

More

Related news

Leave a Reply

Close