National

Jesus has removed the statue in India, All minorities insecure, Chairman Pakistan

Islam Abad (94 news) بھارت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ہے، مودی کے آر ایس ایس فاشسٹ نظریے سے بھارت میں کوئی اقلیت محفوظ نہیں، وقت آگیا ہے کہ دنیا بھارتی حکومت کے ناپاک ارادوں کو پہچانے عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کو روکے ۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ہے،مودی کے آر ایس ایس فاشسٹ نظریے سے بھارت میں کوئی اقلیت محفوظ نہیں،وقت آگیا ہے کہ دنیا بھارتی حکومت کے ناپاک ارادوں کو پہچانے ،عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کو روکے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں کچھ لوگوں کو مار کر باقی کو خوفزدہ کیا جا رہا ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close