قومی

بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پُرامن تعلقات چاہتے ہیں، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (94 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنماء اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت خطے کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

بحرین میں مقیم پاکستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کے بغیر خارجہ پالیسی کے مقاصد حاصل نہیں کیے جاسکتے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close