international

Indian company's syrup contains toxic ingredients, World Health Organization

World Health Organization (WHO) issued an alert on the medicine supplied from India in Iraq.

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ بھارتی کمپنی کا ’کولڈ آؤٹ’ سیرپ زکام اور الرجی کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ بھارتی کمپنی کے عراق بھجوائے گئے سیرپ میں زہریلے اجزاء شامل ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق بھارتی کمپنیوں کے سیرپ میں ڈائی ایتھلین، گلائی کول اور ایتھلین گلائیکول کی حد سے زیادہ مقدار پائی گئی۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق دونوں زہریلے اجزاء کا استعمال موت کا سبب بن سکتے ہیں۔ زہریلے اجزا والا سیرب بھارتی کمپنی کا تیار کردہ ہے۔

واضح رہے کہ افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں بھارتی سیرپ کی وجہ سے سیکڑوں بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close