کامرس

آج رات پٹرول کی قیمت کیا مقرر ہوگی؟

اسلام آباد (94 نیوز) پاکستان میں ہر پندرہ دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے۔ آج پٹرول کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے ۔

فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔ تاہم ڈیز ل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51 سے 286.51 روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت بھی 94 پیسے کم ہو کر 190.01سے 189.07ہو سکتی ہے۔ پیٹرول پر  پر یمیم 12.15ڈالر فی بیرل اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر 6.5 روپے فی بیرل پر رہتا ہوا نظر آتا ہے۔تاہم ریفائنری کے گیٹ پر پیٹرو ل کی قیمت 196.23سے بڑھ کر 197.3روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button